قرآن پاک پر موجود ہر حرف، اعراب، وقف اور سجدے کا نشان عالمی مسلمہ معیارات کے عین مطابق ہے۔
مجمع الملک فہد لطباعۃ المصحف الشریف، مدینہ منورہ
قرآن پاک کا عربی متن مجمع الملک فہد مدینہ منورہ کے سرکاری اور مستند نسخے پر مبنی ہے، جو کبار قراء اور علمائے رسم المصحف کی تصدیق شدہ ہے۔
یہ متن روایت حفص عن عاصم کے مطابق ہے جس پر پوری دنیا کے ۹۵٪ سے زائد مسلمان تلاوت کرتے ہیں۔
ہم بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنزیل پراجیکٹ کے مصدقہ یونی کوڈ قرآنی ڈیٹا کو استعمال کرتے ہیں۔
امیری اور مدینہ عثمانی فونٹس کے ذریعے اعراب، مد، تشدید اور اوقاف کی واضح اور خوبصورت نمائش۔